انٹرٹینمنٹ

’یہ اور اس کی ماں خود کو مسلمان نہیں سمجھتے بلکہ یہ تو پورن سٹار ۔۔۔ ‘ اداکارہ سارہ خان نے ایسی فحش تصویر شیئر کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی غیر معروف اداکارہ سارہ خان کو نامناسب اورمختصر لباس پہننے پرسوشل میڈیا پر شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ ان کی تصویر شیئر کرنے کے بعد صارفین نے نہ صرف انہیں طعن و تشنیع کی بلکہ بعض لوگوں نے تو ان سے مذہب کی تبدیلی کا بھی مطالبہ کردیا۔

بھارت کی ٹی وی اداکارہ سارہ خان نے انسٹا گرام پر اپنی بکنی میں ایک تصویر شیئر کی ۔ بکنی والی تصویر کی حد تک تو بات شاید قابل قبول بھی ہوسکتی تھی لیکن اس تصویر میں وہ کچھ نظر آرہا ہے جو کسی طور بھی قابل قبول نہیں ہے۔

سارہ خان کی جانب سے یہ تصویر شیئر ہوتے ہی تنقید کا ایک طوفان اٹھ کھڑا ہو، اکثر صارفین نے انہیں مسلمانوں کے نام پر دھبہ قرار دیا ۔ ان کی تصویر پر اب تک 2 ہزار کے قریب تبصرے ہوچکے ہیں جن میں سے اکا دکا ہی تعریفی ہیں اور باقی میں انہیں کھری کھری سنائی گئی ہیں۔

انوشکا سین نے لکھا ’ اب بھی وقت ہے استغفار کرلو اور صحیح پر آجاﺅ ، اپنی آخرت سنوار لو کیونکہ اللہ معافی مانگنے سے معاف کردیتا ہے‘۔

سیم ملک نے سارہ خان کو بیہودہ لڑکی قرار دیتے ہوئے ان پر چار حرف بھیج دیے۔

محمد خان نے کہا ’ بس یہی باقی تھا‘۔

اسما نور نے اس لباس کو مسلمانوں کیلئے ناقابل قبول قرار دیا۔

آفتاب قریشی نے کہا کہ مسلمان ہونے کا ہی خیال کرلو۔

سجل علی نے استغفار کیا اور ان کے مسلمان ہونے پر ہی سوال اٹھادیا ۔

ایک صارف نے سارہ خان کو کال گرل سے تشبیہ دی اور کہا کہ اگر تمہیں شرم نہیں آتی تو مذہب کی تو قدر کرلو ، کیا قبر میں یہ منہ لے کر جاﺅ گی؟۔

فضیلہ نے اسے بے شرمی قرار دیا۔

زویا بلوچ نے بھی سارہ خان پر چار حرف بھیجے اور کہا کہ یہ بکواس شوق سے کرو بلکہ ننگی ہوجاﺅ لیکن یہ نام (مسلمانوں والا) تبدیل کرلو بس۔

فاتحہ نے لکھا آخر لوگ کیوں اس کے مسلمان ہونے پر بضد ہیں حالانکہ یہ خود بھی اور اس کی ماں خود کو مسلمان نہیں سمجھتے اس لیے اسے پورن سٹار بننے دیں کیونکہ یہ اس کام میں ماہر ہے۔

سمیرا نے سارہ خان کو مخاطب کرکے کہا نہ تو آپ مسلمان لگتی ہیں اور نہ ہی آپ کو مسلمان کہلانے کا حق حاصل ہے۔ سمیرا نے بھی سارہ پر چار حرف بھیجے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close