انٹرٹینمنٹ

کرن جو ہر شاہ رخ خان کی 18 بیٹی سالہ سہانا خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند

ممبئی :بالی ووڈ کے بہت سے بڑے ہدایت کرن جوہر کارشاہ رخ خان کی 18 بیٹی سالہ سہانا خان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے خواہش مند ہیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی اور سجوئے گھوش سہانا خان کو بالی ووڈ میں لانچ کرنے پر دلچسپی لے رہے ہیں لیکن ابھی تک بولی وڈ کی اس سٹار کڈ کیلئے کسی ہدایت کار کی فلم کو فائنل نہیں کیا گیا۔یاد رہے کہ حال ہی میں سہانا خان نے ووگ فیشن میگزین کیلئے اپنا پہلا فوٹو شوٹ بھی کیا تھا۔جہاں بہت سے مداحوں نے اس فوٹو شوٹ میں سہانا خان کو سراہا وہیں لوگوں نے شاہ رخ خان اور سہانا خان کو بولی وڈ میں اقرباء پروری کرنے کی ایک اور مثال قائم کرنے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close