انٹرٹینمنٹ

دپیکا پڈوکون نے ساؤتھ انڈیا چھٹیوں کیلئے پسندیدہ قرار دیدیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے ساؤتھ انڈیا کو چھٹیاں گزارنے کیلئے شاندار اور اپنی پسندیدہ جگہ قرار دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک سوال پر پوچھے گئے جواب میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ کام نہ کرنے کے دنوں میں وہ اپنا علاج کروانا پسند کرتی ہیں۔ واضح رہے اداکارہ 2015ء میں ڈپریشن کے مرض کا شکار ہوگئی تھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close