انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ نے کرن جوہر کے بیٹے کیساتھ رشتہ بنا لیا مگر کونسا؟ جان کر نوجوانوں کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عالیہ بھٹ نے ہندوئوں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن کے موقع پرکرن جوہر کے نو ماہ کے بیٹے یش جوہر کو راکھی باندھ کر اپنا بھائی بنا لیا۔یاد رہے کہ کرن کے دوجڑواں بچے جن میں ایک بیٹی ہے سروگیسی سے پیدا کئے گئے،انہوں نے شادی نہیں کی ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالیہ بھٹ نے بولی وڈ فلم انڈسٹری میں کرن جوہر کی فلم ’’ سٹوڈنٹ آف دی ائیر‘‘ سے قدم رکھا اور کرن جوہر عالیہ بھٹ کو اپنے بچوں کی طرح سمجھتے ہیں اسی رشتے کو مدنظر رکھتے ہوئے عالیہ بھٹ نے رکشا بندھن کے موقع پر ان کے نو ماہ کے بیٹے یش جوہر کو رکھی باندھی، اور اسی موقع پر بنائی گئی تصویر بھی سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close