انٹرٹینمنٹ

اداکارہ عائشہ خان نے شوبز میں واپسی کا فیصلہ کرلیا

ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ عائشہ خان نے شوبز میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نے شادی کے بعد پہلی بار اپنا فوٹوشوٹ کرایا جس کی چند تصاویر منظرعام پرآئی ہیں۔یاد رہے کہ عائشہ خان نے رواں سال اپریل میں شادی کے بعد شوبز کو ہمیشہ کے لئے خیرباد کہتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ وہ اب گھریلو زندگی ہی گزاریں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close