انٹرٹینمنٹ

فلم ہینڈز آف اسٹون کا رنگا رنگ پریمیئر

ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نئی ہالی وڈ فلم ہینڈز آف اسٹون کا رنگا رنگ پریمیئر ہوا جس میں فلمی ستاروں نے دھوم مچا دی۔

نیو یارک میں ہالی ووڈ اسٹار رابرٹ ڈی نیرو کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نئی ہالی وڈ فلم ہینڈز آف ا سٹون کا رنگا رنگ پریمئر ہوا، فلمی ستاروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

تقریب میں بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ پرینکا چوپڑا ، باکسر شوگر رے اور اینا ڈی آرمس سمیت دیگر ہالی ووڈ کے اداکاروں نے بھی شرکت کی ۔

جوناتھن جیکو بووچ کی ہدایتکاری میں بننے والی حقیقی واقعات پر مبنی اس فلم کی کہانی رابرٹو ڈیورین نامی باکسر کے گرد گھومتی ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close