انٹرٹینمنٹ

کک باکسر ویجی نینس“ کا نیا ٹریلر آگیا

ہدایتکارجان اسٹاک ویل کی یہ فلم کِک باکسر کڑی کی چھٹی قسط ہے جس کی کہانی ایک بار پھر ایک ایسے ماہر مارشل آرٹ کھلاڑی کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنا ثانی نہیں رکھتا اور اپنے حیرت انگیز فن سے مدِ مقابل فائٹر کو دھول چٹوا دیتا ہے۔

نکولس سیلوزی، دیمتیری لوگو تھیسٹک اورٹیڈ فیلڈ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں گزشتہ کِک باکسر فلموں میں ایکشن دکھانے والے جین کلاڈ وین ڈیم ایک بار پھر مرکزی کردار میں جلوہ گر ہو رہے ہیں جبکہ نامورریسلر اور ہالی ووڈ اداکارڈیو بیٹسٹا سمیت ایلیئن موئسی،جینا کرینو، جارج پیئرس اور ڈیرن شہلوی اہم کرداروں میں دکھائی دیںگے۔17ملین ڈالر بجٹ سے مکمل ہونے والی یہ فلم ایسکوٹ ایلائیٹ انٹرٹینمنٹ کے تحت2 ستمبرمیں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close