انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات کی گلوکاری پر مداحوں‌ کا ملاجلا ردعمل

کوک اسٹوڈیو سیزن 9 کی تیسری قسط میں اداکارہ مہوش حیات شیراز اوپل کے ساتھ بطور گلوکارہ جلوہ گر ہوئیں جس میں انہوں نے گلوکار شیراز اوپل کے ہمراہ انہی کا گانا ’’تو ہی تو‘‘ گایا۔ اس گانے کا میوزک پاکستانی گلوکار شیراز اپل نے ہی تیار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close