انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں بھی لڑکیاں محفوظ ماحول چاہتی ہیں: کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کہتی ہیں کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ عورتیں اپنے ساتھ کسی بھی طرح کی زیادتی یا نا انصافی کیخلاف آواز اٹھانے لگی۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کہتی ہیں کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ عورتیں اپنے ساتھ کسی بھی طرح کی زیادتی یا نا انصافی کیخلاف آواز اٹھانے لگی ہیں جبکہ بالی ووڈ میں بھی لڑکیاں ایک محفوظ ماحول چاہتی ہیں اور اس سمت میں کام ہو بھی رہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close