انٹرٹینمنٹ

کرینہ کیساتھ کام کرکے بے حد خوشی ہوگی: کرشمہ کپور

ممبئی: اداکارہ کرشمہ کپور نے کہا اگر کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہو تو موقع ملنے پر اپنی بہن کرینہ کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی۔  بھارتی جریدے کو انٹرویو کے دوران کرشمہ کپور کا کہنا تھا اگر سکرپٹ مضبوط ہواتو انہیں اپنی چھوٹی بہن کرینہ کپور کیساتھ کام کرکے بیحد خوشی ہوگی۔انہوں نے کہا وقت کیساتھ ساتھ فلموں میں خواتین کے کردارمزید مضبوط ہوئے ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close