انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنا وزن کم کرلیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی آنے والی فلم دبنگ تھری کیلئے اپنا وزن کم کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا کی حال ہی میں نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے یہ فوٹو شاٹ میگزین کیلئے کروایا ہے جس میں سوناکشی کے انداز کو پسند کیا جارہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close