انٹرٹینمنٹ

فلم ’’2.0‘‘ نے 520 کروڑ روپے سے زائد کما کر نیا ریکارڈ بنا لیا

لاہور: بھارتی فلمی تاریخ کی مہنگی ترین فلم 2.0 نے 520 کروڑ روپے سے زائد کما کر نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔فلم میں رجنی کانت اور اکشے کمار کے فن کا جادو شائقین پرچل گیا۔ واضح رہے پاکستان میں فلم کی نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کئے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close