انٹرٹینمنٹ

شردھا کپور جھانسی کوئین کنگنا رناوت کے فلمی سفر کی مداح نکلیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اداکارہ کنگنا رناوت کے فلمی سفر کی مداح نکلیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شردھا کپور نے ٹویٹر پر اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی‘‘ میں اداکاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ کنگنا رناوت کے فلم سفر کی مداح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کنگنا واضح طور پر اپنے ہی اصول بنا رہی ہیں جبکہ شردھا نے فلم مانیکرنیکا کی آئندہ سال 25جنوری کو ریلیز کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close