انٹرٹینمنٹ

فرحان سعید کا ’’ہاری ہاری‘‘ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور: گلوکار فرحان سعید کے نئے گیت ہاری ہاری نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔ یہ ڈرامہ سیریل ’’آنگنکا ٹائٹل سانگ ہے۔ نغمے کی موسیقی نوید ناشاد نے مرتب کی ہے۔ سیریل کے ہدایتکار احتشام الدین کا کہنا تھا کہ کسی بھی پراجیکٹ کی کامیابی میں میوزک کا بڑاعمل دخل ہوتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close