انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ ملی سائرس نے شادی کرلی

نیویارک: امریکی گلوکارہ و اداکارہ ملی سائرس نے خود آسٹریلوی اداکار لیام ہیمزورتھ کیساتھ اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔ گلوکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ انہوں نے رواں سال 23 دسمبر کو لیام ہیمزورتھ سے شادی کی۔ انہوں نے ایک اور پوسٹ کے ذریعے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ 10 سال سے ان کیساتھ رشتے میں منسلک ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close