انٹرٹینمنٹ

باطنی خوبصورتی اچھی لگتی ہے: بشریٰ انصاری

لاہور: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ مجھے ظاہری خوبصورتی سے زیادہ باطنی خوبصورتی اچھی لگتی ہے، جو انسان اندر سے خوبصورت ہو گا قدرتی طور پر باہر سے بھی اسکے اوصاف اچھے ہی نظر آئیں گے، میں نے کبھی خوبصورتی کو ترجیح نہیں دی بلکہ ہمیشہ اپنے اندر کو خوبصورت بنانے کی کوشش کی ہے اور میرا دوسروں کو بھی مشورہ ہے کہ خود کو اندر سے خوبصورت بنائیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close