انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار فلم ’’سوریا ونشی‘‘میں دکھائی دیں گے

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اکشے کمارفلم سوریا ونشی میں مرکزی کردارنبھائیں گے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار روہت شیٹھی نے اپنی آنے والی فلم سوریا ونشی بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے جس میں اکشے کمار مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جبکہ رنویر سنگھ اور اجے دیو گن خصوصی شرکت کریں گے ۔ فلم 19 دسمبر 2019 کو ریلیز کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close