انٹرٹینمنٹ

فلموں اور ٹی وی کے معروف اداکار معمر رانا کا پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ

لاہور: فلموں اور ٹی وی کے معروف اداکار معمر رانا نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فلموں اور ٹی وی کے معروف اداکار معمررانا نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے،معمر رانا آج چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے لاہور میں ملاقات کریں گے اور باقاعدہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close