انٹرٹینمنٹ

معروف اداکار احسن خان شوٹنگ کیلئے استنبول روانہ

لاہور: نامور اداکار احسن خان کی مصروفیت عروج پر پہنچ گئی۔اداکار احسن خان لاہور کے بعد شوٹنگ کے لیے استنبول روانہ ہوگئے۔ جہاں دیگر فنکار کبری خان، سجل علی، حمزہ علی عباسی اور منظر صہبائی سمیت دیگر شاملِ ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن خان کا کہنا تھا کہ ایک دلچسپ کہانی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close