انٹرٹینمنٹ

اکنامکس کا پرچہ نقل کرکے پاس کیا، عمران ہاشمی کا اعتراف

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ انہوں نے امتحان میں اکنامکس کا پرچہ نقل کر کے دیا تھا جس میں ان کے 70 فیصد نمبر آئے۔

عمران ہاشمی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ مجھے یاد ہے کہ بندرا سنٹر میں امتحان کے نگران نے کہا تھا آپ کے پاس 40 منٹ ہیں کتابیں کھولیں اور نقل کرلیں کوئی آئے گا تو میری ذمہ داری نہیں ہو گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close