More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

رابی پیرزادہ نے غریب بچیوں کی تربیت کیلئے اپنے بیوٹی سیلون کے دروازے کھول دیئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور؛ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے غریب بچیوں کی تربیت کیلئے اپنے بیوٹی سیلون کے دروازے کھول دیئے ۔اس حوالے سے رابی پیرزادہ نے کہاکہ جو غریب گھرانے کی لڑکیاں اپنے خاندان کی کفالت کرناچاہتی ہیں اور انکے پاس کوئی تجربہ نہیں تو ان کیلئے میرے بیوٹی سیلون کے دروازے کھلے ہیں کہ وہ یہاں آکر سیکھیں اور ان کو معقول وظیفہ بھی دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کا مردوں کے ساتھ کام کرنا دشوار ہوتا ہے اور میں اپنی سطح پر جہاں تک ہو سکتا ہے ایسے پراجیکٹ سامنے لاتی رہوں گی جس سے غریب خاندانوں کی بھلائی ہو ۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے