انٹرٹینمنٹ

ملالہ کے مداحوں کی فہرست میں کترینہ کیف بھی شامل

پاکستان کے علاقے سوات کی گل مکئی کہلائی جانے والی ملالہ یوسفزئی کا نام اب کسی تعارف کا محتاج نہیں، لڑکیوں کی تعلیم کیلئے آواز اٹھانے والی ملالہ کو پسند کرنے والوں میں اب کترینہ کیف کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ نے ملالہ کو متاثرکن شخصیت قرار دیا ہے۔

ملالہ یوسفزئی کی پہلی کتاب ’’آئی ایم ملالہ ‘‘ کے بعد ان کی لکھی گئی دوسری کتاب ’’ وی آر ڈس پلیسڈ‘‘ کو بھی خاصی پزایرائی حاصل ہو رہی ہے۔ ملالہ کی اہنی زندگی سے متعلق یہ کتاب اداکارہ کترینہ کیف کے بھی زیر مطالعہ ہے۔

کترینہ نے انسٹا پر اس کتاب کی تصویر لگاتے ہوئے لکھا کہ ملالہ اور دیگر کی کہانیاں متاثرکن ہیں جوخود پریقین رکھنے والی لڑکیوں کو اپنے خواب پورے کرنے میں مدد دیں گی اور ان کی حوصلہ افزائی کریں گی۔

اداکارہ نے نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے مزید لکھا کہ ملالہ تمہیں مزید طاقت حاصل ہو تا کہ ایک

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close