انٹرٹینمنٹ

اداکارہ نہیں بلکہ خلاء باز بننا چاہتی تھی لیکن ایسا نہ ہوسکا، پوجا بھٹ

ممبئی: بالی ووڈاداکارہ پوجا بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بلکہ خلا باز بنناچاہتی تھیں لیکن ایسا نہ ہوسکا، سب جانتے ہیں کہ کیا ہوا۔ اپنے ایک انٹرویو میں پوجا بھٹ کاکہناتھاکہ 18 سال بعد فلم ’’سڑک 2‘‘ کیساتھ فلمی سکرین پر واپسی کرتے وہ ایک ایسا ہی کردار نبھانے جارہی ہیں، جو ان کی عمر کا ہی ہو گا۔ انہوں نے ایک انٹرویومیں کہاکہ میں نے اداکاری کو خیرباد تو کہہ دیا تھا لیکن ایک اداکار ہمیشہ اداکار ہی رہتا ہے ۔ فلم ’’سڑک 2‘‘ 25 مار چ2020 کو ریلیز کی جائیگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close