انٹرٹینمنٹ

ہم جلد ہی نئی فلم شروع کرنے والے ہیں، حریم فاروق کا اعلان

لاہور: اداکارہ حریم فاروق پروڈیوسر علی عمران کاظمی کے ساتھ مل کر ایک نئی فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ فلم کا نام تو ابھی فائنل نہیں کیا گیا البتہ اس کا پوسٹر شوٹ کرلیا گیا ہے۔ فلم میں حریم فاروق کے مقابل علی رحمن خان ہوں گے۔

یاد رہے کہ تینوں لوگ پہلے بھی اکٹھے کام کرچکے ہیں اور گزشتہ سال انھوں نے ’پرچی‘ جیسی فلم بھی دی تھی۔ اپنی نئی فلم بارے انھوں نے ایک وڈیو کلپ بناکر سوشل میڈیا پر لوڈ کرکے اطلاع دی ہے کہ وہ جلد ہی فلم شروع کرنے والے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close