انٹرٹینمنٹ

متیرا نے گیم شو میں میزبانی کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کر دیا

لاہور؛ اداکارہ و ماڈل متیرا نے طویل عرصے کے بعد دوبارہ سے نجی ٹی وی چینل کے شو میں میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق متیرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے گیم شو میں میزبانی کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کر دیا ہے۔ علاوہ ازیں مترا آج کل اپنے ایک ویڈیو گانے کی ریکارڈنگ میں بھی مصروف ہیں جس میں بطور ماڈل وہ خود پرفارم کررہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close