انٹرٹینمنٹ

پاکستانی میڈیا کہ بعد بھارتی میڈیا پرایک بارپھرماہرہ خان کے حُسن کے چرچے

حال ہی میں ماہرہ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں گراں قدرخدمات انجام دینے پر ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔ ایوارڈ تقریب میں ماہرہ آسمانی رنگ کے جھل مل کرتے لباس میں بے حد خوبصورت نظرآئیں۔
ماہرہ کی خوبصورتی کے چرچے جہاں پاکستانی میڈیا پرچھائے رہے وہیں بھارتی میڈیا نے بھی ان کے حسن کی تعریف میں زمین آسمان کےقلابے ملائے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرہ خان ہمیشہ ہی اپنے اسٹائل اورخوبصورتی سے اپنے چاہنے والوں کو مسحورکردیتی ہیں۔
حال ہی میں دبئی میں منعقد ہونے والی تقریب میں بھی
واضح رہے کہ ماہرہ خان اورفواد خان کی فلم ’’دی لیجنڈ آف مولاجٹ‘‘ کا جتنا انتظار پاکستانی شائقین کو

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close