انٹرٹینمنٹ

لوگوں کو ہنسانا مشکل ترین کام ہے، اداکار اجے دیوگن

ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا کہ لوگوں کو ہنسانا مشکل ترین کام ہے کیونکہ اس کیلئے بہت زیادہ ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اجے دیوگن کا کامیڈی فلموں کے متعلق لوگوں کے نظریات کے حوالے سے کہنا تھا مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ کامیڈی فلموں کو دماغ کے بغیرکا لیبل کیوں دیا جاتا ہے حالانکہ کامیڈی اداکاری کیلئے ذہانت درکار ہوتی ہے، ہمارے ملک اور دنیا بھر میں کامیڈی اداکار سب سے بڑے سٹارز ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close