انٹرٹینمنٹ

بولڈ پاکستانی اداکارہ متھیرا کی تازہ میوزک ویڈیو سامنے آگئی، پاکستانیوں کے پسینے چھوٹ گئے

لاہور: اداکارہ متھیرا انڈسٹری میں اپنی بے باکی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اب ان کی ایک نئی میوزک ویڈیو سامنے آ گئی ہے جسے دیکھ کر پاکستانیوں کے پسینے چھوٹ گئے۔ خبر رساں ادارے این این آئی کے مطابق یہ میوزک ویڈیو گلوکارہ نصیبو لعل کے گانے ’نشہ سجناں دا‘ کی ہے جو یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی۔

اس میں متھیرا کو پیراکی کے مختصر لباس ’بکنی‘ میں سوئمنگ پول میں نہاتے دکھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی پوری ویڈیو میں متھیرا ایسے ہی لباس میں نظر آئی کہ جس پر انٹرنیٹ صارفین کا برس پڑنا یقینی بات ہوتا ہے، بھلے ہی پوری ویڈیو بغور دیکھنے کے بعد برسیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close