More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

امن کے سفیر کہلانے والے اکشے کمار کا اپنی فلم پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا اعلان

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

نئی دہلی: بھارت نے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان کیخلاف محاذ کھول لیا ہے۔ امن کا سفیر کہلانے والے کھلاڑی اور فنکار اکشے کمار اس محاذ پر آ کھڑے ہوئے ہیں۔ گوتم گمبھیر اور کنگنا رناوت کے بعد اب اجے دیوگن نے بھی انتہائی شرمناک اور افسوسناک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم پاکستان میں ریلیز نہیں کریں گے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ’’موجودہ حالات کے تناظر میں ’ٹوٹل دھمال‘ کی ٹیم نے فلم پاکستان میں ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close