انٹرٹینمنٹ

دپیکا پڈوکون مزاحیہ چہرے بناکر اپنی ماں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی رہیں

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون مزاحیہ چہرے بنا کر اپنی ماں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہیں۔ دپیکا نے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنی والدہ کو مزاحیہ چہرے بناکر ہنسانے کی کوشش کر رہی ہیں۔تصویر میں دپیکا بالکل چھوٹے بچوں کی طرح منہ چڑا کر اپنی والدہ کو ہنسانے کی کوشش کرتی نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے ان تصویروں پر نہایت ہی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے ، ساتھی اداکاروں نے بھی تصویر میں’ ’ ماں بیٹی ‘ ‘کے رشتے کا قدرتی پیار حقیقت میں محسوس کیا ہے۔یہ تصویر ’رنویر سنگھ‘ اور’ دپیکا‘کی شادی کے بعد پہلے ویلنٹائن ڈے کی ہے جو دپیکا نے اپنے والدین کے ساتھ منایا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close