انٹرٹینمنٹ

ماڈل ایمان علی کی مایوں کی رسم میں شوبز ستاروں کی شرکت

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ایمان علی کی مایوں کی رسم میں شوبز ستاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیئے۔ اداکارہ عروہ حسین، انکے شوہر اداکار و گلوکار فرحان سعید، ماورا حسین سمیت دیگر اداکاروں نے رسم مایوں میں شرکت کی ۔ اس موقع پر فنکاروں نے ملکر خوب ہلہ گلہ بھی کیا۔مایوں کی تقریبات کا سلسلہ رواں ماہ تک جاری رہے گا اور مارچ کے پہلے ہفتے ایمان علی شادی کر کے پیا گھر سدھار جائیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close