More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ فریال محمود کو کال گرل کہنا ٹرول کو مہنگا پڑگیا

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: سوشل میڈیا پر بہت سے سلیبریٹیز ٹرولز سے صرفِ نظر کرتے ہیں لیکن کچھ سلیبریٹیز موقع پر ہی ایسا چوکا لگاتی ہیں جو ٹرولز کو عمر بھر یاد رہے۔ اداکارہ فریال محمود نے بھی ایک ٹرول کے ساتھ ایسا ہی کیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جوشادی کے کپڑوں سے متعلق تھی۔

بیک لیس ڈریس کو دیکھتے ہی پاکستانیوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا جنہیں انہوں نے نظر انداز کیا لیکن ایک شخص ایسا بھی بیچ میں ٹپک پڑا جس نے ان کا پارہ چڑھادیا۔ایک ٹرول نے تصویر دیکھتے ہی فریال محمود کو ’کال گرل‘ کا لقب عطا کردیا جس پر اداکارہ نے اسے کہا کہ ’ کال گرل ہوگی تیری ماں‘۔ فریال کے اس جواب کے بعد ٹرول ایسا غائب ہوا کہ دوبارہ اس پوسٹ پر نظر نہیں آیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے