انٹرٹینمنٹ

منہ مانگے معاوضے پر ایان فلم میں کاسٹ

علاوہ ازیں ایان علی نے فلمساز سے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی بھی استدعا کی تھی۔ ایان علی جو عدالتی پیشی سے مستثنیٰ ہیں اسی حکم کے بعد فلمسازوں نے انہیں منہ مانگے معاوضوں پر آفرز دیں لیکن ایان علی کے قریبی ذرائع نے کہا کہ کئی فلموں میں کام کرنے کی آفرز کو پورا نہیں کیا جاسکتا البتہ ایک فلم میں ضرور کام کروں گی۔ اس بات کا بھی عندیہ ظاہر کیا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں ایان علی فیشن شوز، کیٹ واک میں بھی شریک ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close