انٹرٹینمنٹ

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی افواہی شوبز حلقوں میں گردش کرنے لگیں

کراچی: اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کی افواہی شوبز حلقوں میں گردش کرنے لگیں۔ ذرائع کے مطابق سجل علی اور احد رضا میر کی ایک طویل عرصے سے دوستی ہے اور دونوں اکثر تقریبات میں اکٹھے نظر آتے ہیں جبکہ سجل علی بھی اکثر احد رضا میر کی تعریفوں کے پل باندھتے نظر آتی ہیں ۔ ان کی قربت کو دیکھتے ہوئے شوبز حلقوں میں چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں کہ دونوں نے خفیہ شادی کر رکھی ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close