More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

اجنبیوں کی مہربانیوں پر کتاب لکھ سکتی ہوں، ماہرہ خان

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: پاکستانی فلموں اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی کتاب لکھ سکتی ہیں جو کہ اجنبیوں کی مہربانیوں اور نوازشات مبنی ہوگی۔اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بات ہمیشہ حیرت انگیز لگتی ہے اور لگتی رہے گی کہ ہم جنھیں نہیں جانتے وہ ہماری زندگیوں کو بہتراور آرام دہ بنانے کے لیے روز کام کرتے ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے