انٹرٹینمنٹ

قندیل بلوچ کا قتل، شرمین عبید چنائے اور میڈونا میں معاملات طے پاگئے

سوشل میڈیا کی ملکہ کہلائے جانے والی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم میں قندیل کی کہانی معروف امریکی گلوکارہ میڈونا سنائیں گی۔فلم بنانے والی ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے کہا ہے کہ ان کی نئی دستاویزی فلم جو کہ قندیل بلوچ کے غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے بنائی جا رہی ہے میں کہانی کو بیان کرنے کے لیے ان کی میڈونا سے بات چیت ہو گئی ہے، میڈونا اس بارے بہت پر جوش ہیں۔میڈونا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فلم کا حصہ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے شرمین عبید چنائے کو اپنی دوست قرار دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close