انٹرٹینمنٹ

میڈونا”وومن آف دی ایئر“ منتخب

مدھر موسیقی پر سحر انگیز آواز کا جادو جگانے والی دلکش و حسین گلوکارہ میڈونا ایک با پھر میڈیا کی ہیڈ لائن میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں، معروف امریکی جریدے ’بل بورڈ‘ نے انہیں دوہزار سولہ کی بہترین خاتون منتخب کرلیا ہے۔ کئی ایوارڈز اپنے نام کرنے والی میڈونا کو نئے ایوارڈ سے نوازنے کی باقاعدہ تقریب نو دسمبر کو نیویارک میں سجے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close