انٹرٹینمنٹ

ٹک ٹاک حریم شاہ کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

ٹک ٹاک ویڈیو پر وینا ملک اور حریم شاہ کے درمیان لفظی گولہ باری

حریم شاہ کی دفتر خارجہ میں بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی اور صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

پاکستان کی نامور اداکارہ وینا ملک بھی ٹک ٹاک ویڈیو تنازع پر پیچھے نہیں رہیں اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بات تمغہ امتیاز سے شروع ہوئی تھی، اب وزیراعظم کی کرسی تک پہنچ گئی ہے، اس تمام معاملے کی تحقیق ہونی چاہئے کہ کس کے اندر کا ہیرو سر عام ذلیل ہونے کے لیے بے قرار ہے۔


اس ٹویٹ میں سب سے حیرت والی بات یہ ہے کہ یہ الفاظ کسی اور کے نہیں بلکہ “عسکری مہر یافتہ تن بے لباس سرورق رسالہ سر زمین ہندوستاں” کے ہیں۔
فوٹو یاد ہیں یا گوگل سے ڈاؤنلوڈ کر کے طبق روشن کروں؟؟ https://t.co/iupT9dhssl

— Hareem Shah (@HareemShah21) October 23, 2019

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close