انٹرٹینمنٹ

نیلم منیر اور احسن خان’ٹائیگر پاکستانی ‘میں کاسٹ

لاہور: فلم چھپن چھپائی کے بعد اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان فلم ٹائیگر پاکستانی میں مرکزی کردا ر نبھائیں گے

ذرائع کے مطابق اداکارہ نیلم منیر اور احسن خان کو فلم ٹائیگر پاکستانی میں کاسٹ کر لیا گیا

فلم ٹائیگر پاکستانی کا اسکرپٹ مکمل کر لیا گیا۔ فلم ٹائیگر پاکستانی کی کاسٹ میں اداکارہ ثناء کو بھی شامل کیا گیا تھا تاہم زیادہ معاوضے کی وجہ سے معاہدہ طے نہ پانے سے ان کی جگہ نیلم منیر کو کاسٹ کر لیا گیا

اداکارہ نیلم منیر فلم ٹائیگر پاکستانی میں اداکار احسن خان کے مد مقابل کردار ادا کریں گی ۔

فلم ٹائیگر پاکستانی کی شوٹنگ امسال دسمبر کے آخر میں شروع ہو جائیگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close