انٹرٹینمنٹ

تامل اداکارہ کو سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شئیر کرنا مہنگا پڑ گیا

 بھارتی تامل اداکارہ اکشارا گوڑا کو سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شئیر کرنا مہنگا پڑ گیا

اکشارا گوڑا اداکاری میں قدم رکھنے سے پہلے ایک ماڈل کی حیثیت سے کام کیا کرتی تھیں۔ اکشارا گوڑا نے 2013 میں فلمی دنیا میں قدم رکھا اور کافی شہرت حاصل کی

اکشارا گوڑا ہندی اور تامل فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ اکشارا نے تھپپکی میں خصوصی کردار ادا کیا تھا اور اس کے بعد فیسٹیول فلم چٹکبری میں اپنی اداکاری کے جلوے دیکھائے تھے

سوشل میڈیا پر اکشارا گوڑ کو آج کل کافی تنقید کا سامنا ہے۔

&

;

کیونکہ انہوں نے پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ ایسی تصاویر شئیر کرنا شروع کر دی ہیں جن کو لوف فیملی کے ساتھ نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ ایسی وجہ سے لوگوں نے ان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

خوبصورت اداکارہ اکشارہ گوڑا جو فلم ‘منمادھو 2’ میں اپنی دلکش موجودگی کے ساتھ منظرعام پر آئیں۔ اپنی دلکش تصاویر کے ذریعہ سوشل میڈیا پر دھوم مچاتی نظر آرہی ہیں۔ 29 سالہ اداکارہ ، جس نے کناڈا فلم ‘پنچتنترا’ سے قدم رکھا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close