انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی

بالی وڈ: بالی وڈ کی اس مثالی جوڑے نے ریڈ کارپیٹ پر میچنگ کپڑوں میں جیتا سب کا دل

شاہ رخ خان اور گوری خان بالی وڈ میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی ہے

یہ کپل اسٹائلش اندازسے اپنے مداحوں کو دیوانہ بناتا ہے۔ کنگ خان اور گوری بالی ووڈ انڈسٹری کے ایسے پرفیکٹ کپل ہیں جو آپ کے فیشن سینس اور اسٹائلش ملبوسات کے ذریعے ہمیشہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔

شاہ رخ خان اور گوری خان کی لیٹیسٹ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ شاہ رخ اور گوری کو حال میں ایک ایونٹ میں دیکھا گیا تھا جو ووگ اور نیاکا کی دی پاور لسٹ۔2019 کی طرف سے منعقد کیا گیا تھا۔

رائل کپل شاہ رخ گوری نے میچنگ کپڑوں میں سب کا دل جیت لیا۔

شاہ رخ اور گوری بالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے پاور پھل جوڑیوں میں سے ایک مانی جاتی ہیں۔ کنگ خان کالے رنگ کے کوٹ اورپتلون میں کافی اسٹائلش نظر آ رہے تھے، وہیں گوری نے بلیک کلر کا خوبصورت گاؤن پہنا تھا۔

سوشل میڈیا پر شاہ رخ کے مداح ان کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ شاہ رخ خان ایان مکھرجی کی فلم ‘برہماستر’ میں کیمیو کرتے نظر آئیں گے۔ شاہ رخ نے حال ہی میں فلم کا ایک سین شوٹ کیا ہے۔ شاہ رخ خان آخری بارآنند ایل رائے کی فلم ‘زیرو’ میں نظر آئے تھے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close