More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ پھر جنسی ہراسانی کا شکار

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

دبئی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ ایک بار پھر ہراسانی کا شکار

حریم شاہ کو کراچی میں اس وقت جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ایک تقریب میں شرکت کرنے گئیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پاکستان کے بعد دبئی میں بھی ہراسانی کا شکار ہوگئیں۔


حریم شاہ نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جہاں انہیں دبئی کے مال میں سیکڑوں لوگوں نے گھیر لیا اور جنسی طور پر ہراساں کیا۔

حریم شاہ نے ویڈیو کے ساتھ یہ بھی لکھا کہ مجھے دبئی میں شاپنگ مال کے افتتاح کے لیے بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا لیکن اس دوران سو سے زائد پاکستانیوں نے مجھے نہ صرف ہراساں کیا بلکہ مجھے دھکیلا اور لات ماری۔

حریم شاہ نے کہا کہ کیا اس طرح آپ لوگ اپنی خاتون سے ایسا رویہ رکھتے ہیں؟

 

 

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close