انٹرٹینمنٹ

دپیکاپڈوکون کی ایسی تصاویر منظرعام پر آگئیں کہ…

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنے بولڈ اورانوکھے کرداروں کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں لیکن ان کی نئی فلم ’دپیکاپڈوکون‘ میں اعلیٰ درجے کی دیسی لڑکی کے روپ میں دیکھ کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا۔
ایکسپریس ٹربیون کے مطابق بالی ووڈ کو نئی منزل تک پہنچانے والی اداکاراﺅں میں شامل دپیکا نے اپنے پراجیکٹ کیلئے چونکا دینے والی تبدیلی کی ہے اور دیسی لڑکی بن گئی ، ایک ایسی لڑکی جو ڈپریشن کا ذکر کرتے کرتے ٹوٹ سی جاتی ہے ۔ 


زیرنظرتصاویر میں دپیکا کو ممبئی میں دھوبی گھاٹ پر دیکھاجاسکتاہے جہاں اداکارہ شلوار قمیض پہنے ہوئے ہے ۔ ایرانی ڈائریکٹر ماجدماجدی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ممبئی ، دہلی ، اترپردیش، راجھستان اور مقبوضہ کشمیر سمیت بھارت کے مختلف علاقوں میں فلمائی جائے گی ۔
دپیکا نے بتایاکہ ڈپریشن کے بارے میں بات کرتے ہوئے وہ اکثر رودیتی ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close