انٹرٹینمنٹ

بگ بی امیتابھ بچن اور ڈریم گرل ہیما مالنی ’مہاراشٹرا نائٹ ‘ایک ساتھ منائیں گے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کے میگا سٹار بگ بی امیتابھ بچن اور ڈریم گرل ہیما مالنی ’میک ان انڈیا ‘کے سلسلے میں میگنیٹک مہاراشٹرا کمپین کا حصہ بنیں گے اور ثقافت ، تفریح اورمیوزک پر مبنی ’مہاراشٹرا نائٹ ‘کا افتتاح کرینگے ۔ بالی ووڈ ببل ڈاٹ کام کے مطابق میگنیٹک مہاراشٹرا کمپین کے سلسلے میں تقریبات 13فروری سے 18فروری تک جاری رہیں گی ۔ ’مہاراشٹرا نائٹ ‘کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہو گی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close