انٹرٹینمنٹ

اسکینڈل کوئین میرا کو گلوکاری کا شوق

لاہور : اسکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے اب گلوکاری کے جو ہر دکھانے کا ارادہ کر لیا ہے

اسکینڈل کوئین جو اپنے نت نئے انداز گفتگو کیساتھ میڈیا سکرینوں میں ہر وقت اِن رہتی ہیں اب گلوکاری کا شوق پورا کرنے کیلئے باقاعدہ موسیقی کی تربیت لینا شروع کر دی ہے ۔

میرا نے بتایا کہ انہوں نے سر سنگیت کی باقاعدہ تربیت لینا شروع کر دی ہے ،جہاں وہ ریاض کرتی ہیں ، میرا نے مزید کہا کہ وہ گلوکاری کا باقاعدہ اعلان ایک پریس کانفرنس میںکرینگی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close