انٹرٹینمنٹ

میں ہمیشہ سے ونڈر وومن کا کردار نبھانا چاہتی تھی

ہولی وڈ:  اداکارہ جینیفر آنسٹن اپنے کیریئر میں کئی کامیاب کردار نبھاچکی ہیں

ایک کردار ایسا ہے جو انہوں نے آج تک نہیں نبھایا البتہ اس کا انتظار شدت سے کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘میں ہمیشہ سے ونڈر وومن کا کردار نبھانا چاہتی تھی اور میں نے اس کا بہت انتظار بھی کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں ونڈر وومن جیسا سپر ہیروئن کا کردار ادا کرنے کا موقع تو نہیں ملا البتہ وہ دوسرے پروجیکٹس میں منفرد کردار نبھانے پر غور کررہی ہیں۔

اداکارہ کے مطابق میرے پاس کرنے کو بہت کچھ ہے، میں کیریئر کے اس موڑ پر اب فوکس کررہی ہوں کہ ایک اداکارہ ہونے کی حیثیت سے میں کیا کچھ کرسکتی ہوں۔

میں زیادہ کامیڈی کردار نبھانے کی خواہش مند ہوں، میں چاہتی ہوں کہ میں اب خوب ہنسوں اور لوگوں کو ہنساؤں

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close