انٹرٹینمنٹ

میرا شوبز سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں

کراچی: اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ میرے شوہر چاہتے ہیں میں شوبز میں کام کروں۔

اداکارہ سعدیہ امام نے شوبز سے کنارہ کشی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی، میں نے شوبز چھوڑنے کا کبھی اعلان نہیں کیا

سعدیہ امام نے کہا کہ میں نے کبھی اعلان نہیں کیا کہ میں شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر رہی ہوں، اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں

میرے شوہر نے کبھی بھی شوبز میں کام کے حوالے سے اعتراضات نہیں کیے بلکہ وہ تو میرے سب سے بڑے حمایتی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ شادی کے بعد میں نے کچھ عرصے کے لیے شوبز سے وقفہ لیا تھا تاکہ اپنی فیملی کو پورا وقت دے سکوں لیکن فی الحال میرا شوبز سے ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہی۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close