More share buttons
Share with your friends










Submit
انٹرٹینمنٹ

اس انمول وقت کو برباد نہ کریں بلکہ اس کا پورا ستعمال کریں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ممبئی: مادھور دکشت لاک ڈاؤن میں لوگوں کو آن لائن ڈانس سکھا رہی ہیں

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ جو اس وقت کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔

مادھوری دکشت لاک ڈاؤن کا اچھا استعمال کررہی ہیں وہ اس دوران ڈانس کی مشق کررہی ہیں ان کے ڈانس کی مشق کا ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہا ہے۔

مادھوری دکشت نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے اس ویڈیو میں وہ کتھک کی پریکٹس کرتی نظر آرہی ہیں۔


اس ویڈیو کو انسٹا گرام پر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے اس انمول وقت کو برباد نہ کریں بلکہ اس کا پورا ستعمال کریں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close