انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا سے بریک لے رہی ہوں

کراچی : اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا سے عارضی طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ کچھ وقت کے لئے سوشل میڈیا سے بریک لے رہی ہوں ، اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں جبکہ اداکارہ نے صبر و شکر کی بھی ہدایت کی۔

ماہرہ خان نے مداحوں سے پیغام میں کہا کہ مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close