انٹرٹینمنٹ

گلوکار ہارون کی اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر وائرل

 سچی محبت بڑی طاقت ور اور خوبصورت ہوتی ہے ، اسی محبت کا انتظارتھا۔

گلوکار ہارون گزشتہ ہفتے شادی کے بندھن میں بندھے تھے ، گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراہلیہ کے ساتھ چند تصاویر شیئرکیں۔

گلوکار نے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ سچی محبت بڑی طاقت ور اورخوبصورت ہوتی ہے اور اسی محبت کا وہ انتظار بھی کررہے تھے۔

ہارون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پراہلیہ کے ساتھ چند تصاویرشیئرکیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close